.
.
to ab kia ho ga
verefy to board se ho gi na
محترم بھائی جان آپ کو اتنا پریشان ہونے کی ضررورت نہیں آپ ایک بار بورڈ چلے جائے وہ آپ کو اچھے سے گائڈ کر دے گئے. جہاں ٹھیک مجھے علم ہے یہ سب
ministry of education pakistan
کرتی ہے. میں نے اسلام آباد
سے
attest
کروایا تھا آج سے چھ سات سال پہلے مگر آپ کا بورڈ ملتان ہے تو میرے خیال سے آپ کو ایک بار بورڈ جا کر ساری تفصیل معلوم کرنی چاہے.
باقی آپ ویٹ کرے کوئی بھائی یا بہن مزید رہنمائی کر دے گا
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks