کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے بخیر و آفیت سے ہوں گے۔تو جناب خبر یہ کہ اب آپ آن لائن ویڈیو شئرنگ سائٹ یو ٹیوب کو اردو انٹر فیس میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔اس کے لئے آپ کو لئینگو ئجز کے لنک پہ کلک کر کے اردو کے لنک کو کلک کرنا پڑے گا

وعلیکم السلام
اچھی ٹپ شیئر کی ہے۔۔ لیکن کوئی بھی ٹپ شیئر کریں تو سکرین شاٹ کا لازمی استعمال کیا کریں۔۔
آپ کا تھریڈ جنرل ڈسکشن میں موو کیا جاتا ہے۔۔۔شکریہ
samj nai arahi apki writing ki
thanks. meray pass proxy sites open nahi hoti warna main is update abhi check karta.
thanks
thora detail sy samjhain or screen shoot bhi dain plz.........
maine check kia hai "option" kahan hain "languages" ka???
شئیر کرنے کا شکریہ۔۔۔
thanx for sharing
nice sharing
Bookmarks