بہت بہت شکریہ
آفریدی بھائی
ان شاء اللہ میں کوشش کرو گا کہ ائندہ مستقبل میں بھی اپنا اچھا اور معیاری کام جاری رکھو
اور میری طرف سے تمام وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلے تو منیجمنٹ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔
اور تمام وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو آپ کو زرد رنگ میں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔۔۔
واقعی آپ کو یہ رینک صرف اور صرف آپ کی محنت اور خوبصورت کام کرنے پر ملا ہے۔۔۔۔تو اُمید کرتے ہیں کہ آپ اور بھی اپنے کام میں نکھار لائے گے۔۔۔۔۔
اور جو وی آئی پیز نہیں بنے، آپ اور بھی محنت کریں انشا اللہ آپ کا محنت ضائع نہیں جائے گا۔۔۔۔۔
ایک بار پھر سے منیجیمنٹ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔
thxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx xxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx xxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx xxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx xxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx xxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx
aloooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooo oooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooo ooooooooooooooooooot
جناب آفریدی صاحب،
السلام علیکم،
بہت بہت شکریہ آپ کی کرم نوازی اور تعاون کا
آپ کی ویب سایٹ نے مجھے لکھاری بنا دیا اور ایک الگ قسم کا اعتماد اور حوصلہ فراہم کیا جس کی وجہ سے میری پیشہ ورانہ زندگی میں مزید نکھار پیدا ہوا
آپ پاکستانی قوم کی خدمت کا فریضہ نبھا رہے ہیں خصوصا آج کے نفسانفسی کے دور میں جب ہر کوی مال اور دولت کے پیچھے بھاگ رہا ہے
کم لوگ ہوتے ہیں جو معاشروں کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور یہ صلاحیت ہرایک میں نہیں ہوتی کیوں کہ یہ خداداد صلاحیت ہوتی ہے
شکریہ اللہ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے
meri taraf se bhi sab new vip's ko bht bht mubarik ho
.......Signature Max Image size is 30 KB,
more than 30KB not Allowed (Afridi)
kia bat hai jnb
ok
میری طرف سے تمام نئے وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو۔
آمید ہے آپ اپنی مخنت کو اسی طرح جاری رکھیں گے۔
تمام وی آئی پیز کو میری جانب سے بہت بہت مبارک ہو
Congratulations to all.
Specially to Sufiyan and Darwaish....
.....
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j438/casavax/xava/5574e4b4.png[/IMG]
اسلام علیکم
آفریدی صاحب اور تمام ٹیم ممبران کا بہت بہت شکریہ کے انہوں نے مجھے اس قابل سمجھا کے میں آئ ٹی دنیا کے لیۓ ایزا آ وی آئ پی کام کروں بہت خوشی ہوئ دوبارہ اس رنگ میں
وعلیکم السلام
بہت شکریہ آفریدی بھائی ہمیں انفارم کرنے کا۔۔
میری طرف سے تمام نیو وی آئی پیز کو مبارک باد۔۔ امید ہے یہ رینک پانے کے بعد آپ کے کام میں مزید نکھار آئے گا۔۔
Bookmarks