................تمام وی آئی پیز کو میری جانب سےبھی بہت بہت مبارک ہو
................تمام وی آئی پیز کو میری جانب سےبھی بہت بہت مبارک ہو
تمام وی آئی پیز کو معصوم بچے کا مشورہ
جس طرح لاہور کے ایک رکشے کے پیچھے لکھا تھا کہ میں بڑا ہو کر ٹرک بنوں گا
اسی طرح آپ نے بھی بڑے ہو کر سبز، اور نیلے ہونا ہے ان شاءاللہ
ویلڈن
میری جانب سے اُن تمام خوش نصیب ’’وی آئی پیز‘‘ کو بہت بہت مُبارک ہو۔
اُمید ہے کہ۔۔۔وہ اپنے ورک میں مزید خوبصورتی اور جازبیت لا کر مینجمنٹ کو اور متاثر کریں گے۔
آپ خوش نصیبوں کو بہت بہت مُبارک ہو۔
Sab ko bohot bohot mubarak ho..............
Wawawa Mobarkaan
آج میں جو کچھ بھی ہوں اپنے الله رب ال عزت کے فضل و کرم سے اپنے والدین کی دعاؤں سے اور نیٹ -رایڈر بھائی جان میرے استاد ے محترم کی وجہ سے ہوں
تمام نئے اور پرانے وی آئی پیز کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
منیجمنٹ اور ٹیم ممبرانز کا دلی شکر گزر ہوں.انھوں نے ہمارے کام کو سہراہا اور ہمارے کام کو اس لائق سمجھا کہ ہمیں اس رینک کا حقدار ٹہرایا۔
انشاءاللہ میں ایسا ہی کام کروں گا اور اس سے بھی اچھا کرونگا۔
آفریدی بھائی انفارم کرنے کا
شکریہ
جزاک اللہ خیرا
Last edited by Derwaish; 25th October 2011 at 02:14 AM.
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
congratz to all vipz!
bohat bohat mubark tamam vip ko
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میں کس طرح آئی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ کا شکریہ ادا کرو ،،سمجھ نہیں آ رھا
کہ انھوں نے ہمیں اس قابل سمجھا
اور بلکہ آئی ٹی دنیا کی وجہ سے مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملا،،
خصوصی طور پر ،، نیٹ رائڈر بھائی ،،،فاطمہ اقبال سسٹر،،، اور بھی کافی بھائی ہیں
جن سے مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملا
اگر سب کے نام بیان کرنا شروع کر دو تو کافی ٹائم لگ جاے گا
خیر سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
امید ہے یہاں سے مزید سیکھو گا ان ء شا اللہ
باقی میں مٹھائی بھی آپ سب کے لیے لایا ہوں بس قبول کیجیئے گا،،
بس جلیبیاں کچھ زیادہ ملی تھی ،،باقی لائن بنا کر سب کھاتے جائیں اگر اور ضرورت ہو تو مزید مل جائی گی
اللہ تعالی ھم سب کو دنیا و آخرت میں کامیاب کریں،آمین
اور ہم سب کی غلطیاں و کوتاہیوں کو معاف کریں،آمین
Tamam Moaziz Vip's
ko buhat buhat Mubarak Ho
مبارک ہو تم کے رینک کنگ تمہاری
صدا خوش راہویہ دعا ہے ہماری
تمہارے پوست پڑھے یہ دنیا ساری
ہمارے پوسٹ پر رہے گی نظریں تمہاری
vip members ko boht boht mubark ho g
[COLOR="Red"][SIZE="4"][URL="http://www.itdunya.com/t242199/"]Falsh logo banao ek umda website[/URL][/SIZE][/COLOR]
Bookmarks