wow..wonderful site indeed...
many congrats to all....
wow..wonderful site indeed...
many congrats to all....
Congratulation to All
••.•´¯`? ALLAH IS GREATEST ?´¯`•.••
......•*`• (¸.•*´?`*•.¸) •`*•.••
???M.FAIZAN???
jizakAllah khair....!! itdunya waqai behtreen form hy... main ny aj tk jitny forums dekhay or jis b forum p registration krwai un me sb sy behtreen mujhy itdunya he lga...! management itna behtreen form chlany p mubarikbaad ki mustahiq hy...!! tmam management, team members or sb mukhlis mmbrz ko kamyabi k sath 6 saal boht mubarik hon...!!!
sb ko chakha bht bht mubarak ho
!!!!!!!!!!!!
!6 sixer!
!!!!!!-!!!!!
Best Regards
آفریدی صاحب کی گفتگو پڑھ کر نہایت سرشاری ہوئی ہے۔ ان کا دوسروں کو کریڈٹ دینا بے شک ان کی عمدہ شخصیت کی ترجانی کرتا ہے۔ میں ۹ سال سے فارمز کی دنیا دیکھ رہا ہوں۔ اس دوران میں نے بہت سے فارمز کے زوال اور عروج دیکھے ہیں۔ اور مجھے خوشی ہے کہ آئی ٹی دنیا نے اپنی تخلیق سے اب تک عروج کا سفر ہی کیا ہے۔ ماضی میں کبھی میں فارمز کی دنیا میں بڑا متحرک ہوا کرتا تھا لیکن ایک فارم کے وہمی ایڈمن کے رویے نے بہت حوصلہ شکنی کی۔ اس شخص نے اپنے فارم سے بہت سے محنتی لوگوں کو نکال دیا اور کئی لوگوں کی صرف یہ کہہ کر بین کیا کہ تم آئی ٹی دنیا کے جاسوس ہو۔ اپنے لوگوں پر بلا کسی وجہ اور ثبوت کے شک کرنا ذہنی پسماندگی کی نشاندہی کرتا ہے اور ہمیشہ نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔ اور یہی ہوا، اُس فورم پر ایسا زوال آیا کہ آئی دنیا سے قریب دو سال پہلے وجود میں آنے کے باوجود وہ آج آئی ٹی دنیا سے سو سال پیچھے ہے۔ ایسی بات نہیں ہے کہ مجھے اُس فورم کے زوال سے بہت خوشی ہوئی ہے بلکہ میرے سامنے تو ایک حقیقت واضح ہوئی ہے کہ خود کو دوسروں سے زیادہ قابل اور عقلمند سمجھنا بیوقوفی کو سند ہوتی ہے۔
مجھے آئی ٹی دنیا کی ترقی دیکھ دیکھ کر دلی خوشی ہے اور کُت کتاریاں جیسے پرانے ممبرز کی کاوشیں دیکھ کر موٹویشن ملتی ہے۔ اب تو آئی ٹی دنیا کی طرز پر پتہ نہیں کتنے فارمز بن چکے ہیں شروع میں آئی ٹی لگا کر پتہ نہیں کیا الم غلم کی قسم کی ڈومینز بنا رکھی ہیں۔ لیکن بہرحال آٹی دنیا کی محنت اور خلوص سب کے سامنے ہے۔
خدا آفریدی صاحب اور باقی سب ٹیم مبمران کو خوش و کامران رکھے۔
آمین۔
Musafir Hoo YaRo
very good Bhai...and congratzz.. to all.
[SIZE="5"][URL="http://www.itdunya.com/t267098"]Now N-Gage games in S60V2[/URL][/SIZE]
Meri Taraf Se Buhat Buhat Mubarak Ho Tamam Management Staf Or Tamam User Ko....
Itdunyia Ki Tareef Main Kia Karo Gi Bs Itna Zaror Kehna Chaho Gi K Itdunyia 1 Azeem Or Be Mesal Free Darsgah Hy.Agar Main Ye Kahon K Ye Pakistani Uth K Liye 1 Elmi Khazany Se Kam Nai To Ye Ghalat Nai Ho Ga...
Mere Dua Hy Allah Itdunyia Mazeed Taraqi Dy Ameeeeen!
Allah Pak It dunya KO Mazeed Hazaro Saal Qaim Rakhay Aur Is sey Sabhi members Ko Faida Paunchta Rahey Aur Sabhi members ko Aur intezamia Ko meri taraf Sey mubarak
ASSLAMUALAIKUM..........
sb say phlay meri trf say itdunya ko zayada zayda mubarik ho k is k 6 year poray hoay.................
mn jb say is forum pr aya hun to mera ksi or forum ko visit krnay ka itna dil nai krta jitni yahan...............
yahan mujhay jitna payar mila utna kahii nahi...........
net Rider bahi,shahzad bahi bahi,derwaish bahi, fatima api,doctor rana,waqasahmed,sufyan81,adeal,MUHAMMAD HASHIM,afridi bahi aap sab ka sukria...........
ALLAH itdunya ko din dugni rat cugni taraqi day................
AMEENNNNNNNN
SUMA
AMEENNNNNNNNN
ITDUNYA ZINDABAD
PAKISTAN ZINDABAD
JEET K GEO.........
ALLAH HAFIZ
SAIF ULLAH
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آفریدی بھائی اتنے مفصل تھریڈ کا آئی ٹی دنیا کی چھٹی سالگرہ پر اسپیشلی بنانے کا بہت بہت شکریہ آپ کے تھریڈ سے ماشااللہ نئے اور پرانے ٹیم ممبرز و ممبرز کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور نئے منیجمنٹ و ایڈمن کے بارے میں بھی جان کر بے حد خوشی ہوئی کہ آپ اور سہیل بھائی کی کوششوں کو جو کہ آئی ٹی دنیا کے نام سے فورم کی شکل میں ہے اسے بام عروج پر پہنچایا فورم سیکوریٹی اور ویب رینکنگ کے حوالے سے ماشااللہ آپ سب ہی ایڈمن و منیجمنٹ کا بہت بہت شکریہ اور آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے آئی ٹی دنیا کی چھٹی سالگرہ کی بہت بہت بہت مبارک ہو
اللہ تبارک تعالی سےدعا ہےاس فورم کو چلانے والوں کواور پاکستان کے سب سے بڑے اس فورم کے تمام ممبرز کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین جزاک اللہ
Bookmarks