چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی


Name:  46565_44483737.jpg
Views: 23
Size:  9.5 KB

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس غلام مصطفیٰ مغل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے.

چیف جسٹس آزاد کشمیر پر ان مکی رہائش گاہ کے باہر حملہ کیا گیا جہاں وہ اپنے گھر کے باہر چہل قدمی کر رہے تھے. نامعلوم حملہ آوروں نے اچانک ان پر فائرنگ کر دی جس سے ان کے پیٹ میں دو گولیاں لگیں.واقعہ کے فوری بعد انھیں شدید زخمی حالت میں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

source dunyanews