!السلام علیکم
آج میں آپ کے لیے نوکیا موبائلز میں اردو لکھنے کا سافٹویر شیئر کر رہا ہوں۔
سب سے پہلے اس سافٹویر کو انسٹال کریں
پھر اوپن کرنے کے بعد اوپشن میں جا کر (ان ایبل ) کر دیں
جب اردو لکھنا ہو تو (نیو میسج) میں جا کر موبائل میں جو پین کا بٹن ہوتا ہے اس کو پریس کریں اور اردو کو ان ایبل کریں اور اردو لکھیں
مزید تفصیل کے لیے شاٹ سکرین ملاحظہ کریں
Psiloc_CrystalArabicFarsiUrdu_S60.sis
شیئرنگ پسند آئے تو ضرور بتائے گا۔۔
Bookmarks