بھائی وہ دونوں بھائی بہن ہی ہے
اور ان کو اخیافی بھائی بہن۔۔ یعنی باپ شریک بھائی بہن کیا جاتا ہے
اور دونوں کے درمیان شریعت کے وہی احکام ہوں گے ۔۔ جو دو بھائی بہنوں میں ہوتے ہیں۔۔
Me bhi safyan ki baat se 100% ittefaq karat hoo
اسلام علیکم،
یہ دونوں بھائی بہن رہیں گے اس کی مثال میں اس طرح دے سکتا ہوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی نکاح کیے اور ان سے جو اولادیں ہوئیں وہ سب آپس میں بھائی بہن تھیں غالباً نبوت کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کوئی بیٹا حیات نہ تھا تمام بیٹیاں حیات تھیں۔ اگر میں غلطی کررہا ہوں تو معذرت چاہتا ہوں۔
ثاقب شاہ
sufiyan bahye ne theek kaha he .
لڑکا اور لڑکی بھائی بہن کا رشتہ ہوگا کیوں کہ نسبت باپ سے ہوتی ہے
اسلام دینِ فطرت ہے اور اس کے احکام انسانی زندگی کے لے لازم ہیں
http://www.itdunya.com/t287735/
subhanallah
OTHER SITE LINK NOT ALLOWED (ITD TEAM)
Bookmarks