واشنگٹن: امریکہ پاکستانی انٹیلی جنس حکام کی مدد سے افغانستان میں امن مذاکرات کروانا چاہ رہی ہے جس کا مقصد افغانستان میں ہونے والی جنگ کو ختم کرنا ہے۔ مذاکرات کا مقصد ان نظریات اور خدشات کو دور کرنا ہے جس کی وجہ سے کشیدگی پھیلی ہوئی ہے۔
http://www.dawn.com/2011/10/31/us-wa...ks-report.html
Bookmarks