اسلام و علیکم میرے سارے اور پیارے دوستوں!
آج آپکے لئے ایک ایسا پروگرام لایا ہوں جس سے آپکی مائکروسافٹ ایکسل میں کام کرنے کی صلاحیت دس گنا بڑھ جائے گی.
اور ساتھ ہی ساتھ اپکے قیمتی ٹائم کی بھی بچت ہو گی.
تو جلدی سے ڈوانلوڈ کریں اور پسند آئے تو اپنے کامنٹس ضرور دیں
.
اس وقت آفس میں بیٹھا ہوا ہوں اور یہ پوسٹ آپکے لے جلدی سے ٹائپ کیا ہے ورنہ مزید ڈیٹیلز سے لکھتا...
کرین شاٹس ملاحظہ کریں.......
Bookmarks