پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔
دوستوں۔۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی سالگرہ کے حوالے سے اسی سیکشن میں آسان سوالات ہونگے۔۔۔۔۔۔جو بھی پہلا جواب دے گا۔۔۔۔۔ان کو آئی ٹی ڈی ونر رینک اسی ٹائم ملے گا۔۔۔۔۔۔پورے پندرہ دنوں کے لئے۔۔۔۔۔۔۔
سوالات صرف اور صرف اسی سالگرہ والے سیکشن میں ہی ہونگے۔۔۔۔۔
آج کے دن سے یہ مقابلہ سٹارٹ ہوگا۔۔۔ اور دن کے کسی بھی وقت منیجنٹ اسی سیکشن میں آسان سوال پوچھ سکتی ہے۔۔
آج کے دن سے لے کر آئی ٹی دنیا کے سالگرہ کے دن تک سولات پوچھے جائنگے۔۔۔ مطلب ونر رینک حاصل کرنے کے چانسس آج سے سٹارٹ اور یہ رہے گا۔۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے سالگرہ کے دن تک۔۔۔۔۔
سب سے پہلے صحیح جواب دینے والے کو ملے گا یہ ونر رینک۔۔۔۔ اور وہ بھی اسی ٹائم۔۔۔۔۔۔۔کوئی انتظار نہیں ہوگا۔۔۔۔
سولات بہت ہی آسان ہونگے۔۔۔۔۔۔۔اور تمام سوالات صرف آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے متعلق ہی ہونگے۔۔۔۔۔
ہر سوال نئے تھریڈ کی شکل میں پوسٹ ہوگا۔۔۔۔اور اس کا صحیح جواب ملنے پر اس کو بند کیا جائیگا۔۔۔ اسطرح دوسرا سوال ایک نئے تھریڈ کی شکل میں آئیگا۔۔۔
سوالات بہت ہی آسان ہونگے۔۔ جیسے مثال کے طور پر۔۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی پرانے منیجمنٹ کا ایک رکن جو اس وقت ٹیم میں نہیں۔۔۔اس کی آئی ڈی کیا ہے۔۔ مطلب اسطرح کے سوالات ہو سکتے ہیں۔۔ آسان آسان۔۔۔
So........be with us...............in this section.........and Get ITD Winner Ranks.........on these.................easy questions......
پلیز نوٹ:
ہر سوال پر صرف اور صرف ایک ہی ونر رینک ہوگا۔۔کوئی بھی ونر ایک دفعہ ونر بننے کے بعد مقابلے میں حصہ نہیں لے گا۔۔۔
سب سے پہلے صحیح جواب دینے والا رینک کا حقدار ہوگا۔ اور اس کو رینک اسی ٹائم ملے گا۔ اور یہ ممبر پھر اس مقابلے میں حصہ نہیں لے گا۔۔
فورم پر کوئی بھی ٹیم ممبر یا سابقہ ٹیم ممبر جواب نہ دے۔۔۔۔۔اگر کسی بھی تھریڈ میں ٹیم ممبر یا کسی سابقہ ٹیم ممبر نے سب سے پہلے جواب دیا۔۔۔۔تو اس تھریڈ کو کنسل سمجھا جائےگا۔۔
پلیز نوٹ: کوئی بھی ممبر صرف اور صرف ایک ہی پوسٹ میں جواب دے۔۔کوئی بھی ممبر اگر ایک سے زیادہ پوسٹ کریگا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔ جواب دینے کے بعد کسی قسم کی ایڈیٹ کوئی نہ کریں۔۔۔ اگر کوئی ایسا کریگا۔۔۔۔۔۔۔وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔
Wish you best of Luck................
Bookmarks