ایکسپریس ٹرائیبیون کے مطابق، پولیس آفیسر نے بتایا ہے کہ شہباز تاثیر اور وائنسٹائین کے اغواء کاروں کا سراغ لگاتے ہوئے پولیس نے امیر خاندانوں کے بچوں کو تاوان کے لیۓ اغواء کرنے کے ایک بہت بڑے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویسے تو ابھی تک دونوں بڑی شخصیات کو بازیاب نہیں کرایا جا سکا لیکن سٹی پولیس نے کئی بچوں کے ساتھ ایسا ہونے سے بچا لیا ہے۔
اللہ تعالی ان دہشت گردوں کو ہدایت دے اور ان کو اس شدت پسندانہ راستے سے دور رکھے جو ان کو ایسی کاروائیوں تک لے کر جاتے ہیں
۔