:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ھے کے سب میمبرز خیر و عافیت سے ہوں گے
دوستو آج مینے آئی ٹی ڈی لوگو بنایا ھے اور میں ڈزائین میں اتنا ماھر نہیں ہوں آج پہلی بار کوشش کی ھے اتنا اچھا تو لوگو نھیں بنا آپ سب دیکھیے آپ سب کو میرا بنایا ہوا لوگو کیسا لگا امید ھے کے سب میری حوصلا افضائی کریں گے
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks