مجھے دو نظمیں درکار ھیں اگر کوی پوسٹ کر دے تو مھربانی ھوگی

ایک تو یوں شروع ھوتی ھے "نور کے پھلے تڑکہ...." اور یوں ختم ھوتی ھے " اور کیا مانگوں تجھسے بس مجھے تو ھی مل جاے" یہ تھجد کی نماز کہ بارے میں ھے

اور دوسری کچھ یوں ھے" خون دل پینے کے لیے، جگر کہ ٹکڈے کھانے کے لیے، آھل دل کی بس یھی غذاء ھے، انکو اسی میں مزا ھے" یہ غلط اور ھے، اسکا صحیح کیا ھے?