Assalamu alikum Cd kise banai jatithai meher bani hogi
Assalamu alikum Cd kise banai jatithai meher bani hogi
you are great
اسلام و علیکیم وقار بھائی
میں نے اپ کے تھریڈ پڑھے ہیں
بہت ہی عمدہ طریقے سے اپ سمجھاتے ہیں اللہ اپ کی عمر دراز کرے اور اپ کو اس سکھانے کا اجر دے امین
وقار صاحب میں ان پیج 2009 استعمال کرتا ہوں اس میں کشیدہ فانٹ کے سے کریں گے اس ک علاہو جب میں کورل ڈرا میں ٹیکسٹ پیسٹ کرتا ہوں تو کھبی کھبی ٹیکسٹ خراب ہو جاتا ہے برائے مہربانی مدد کریں
Bookmarks