آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی منیجمنٹ نے کچھ عرصے پہلے منیجمنٹ اور ایڈمنسٹریشن کی ذمہ داریاں عثمان ریاض آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے نئے ایڈمین کے حوالے کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے متعلق تمام ممبرز کے لئے ایک باقاعدہ تھریڈ سے انفارم کیا گیا تھا۔۔۔ تاریح بتائیں۔۔

(First Who Answer will get ITD Winner Rank)


پلیز نوٹ: کوئی بھی ممبر صرف اور صرف ایک ہی پوسٹ میں جواب دے۔۔کوئی بھی ممبر اگر ایک سے زیادہ پوسٹ کریگا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔ جواب دینے کے بعد کسی قسم کی ایڈیٹ کوئی نہ کریں۔۔۔ اگر کوئی ایسا کریگا۔۔۔۔۔۔۔وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔