Quote abeer alam said: View Post
میرا تحریر شامل نہیں کیا گیا۔
حالانکہ سب سے پہلے میں نے بھیجا تھا۔
ٹھیک ہے آیندہ نہ مجھے میگزین دیکھنا ہے نہ کچھ بھیجنا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر میں نے آپ کو پی ایم کیا تھا کہ آپ کی ان پیچ کی فائل
اوپن نہیں ہورہی اسے یا تو آپ مجھے پی ایم کردیجئے
کاپی پیسٹ کرکے لیکن آپ کی طرف سے پھر مجھے
کوئی ریپلائے نہیں ملا کیونکہ ان پیچ ورژن کی وجہ سے
یہ پرابلم آئی لہذا اس پر ایسا ایک دم سے غصہ میں
آنا مناسب نہیں ہمیں تو بڑی خوشی ہوتی ہے جب ہمیں
آپ ممبرز کی جانب سے آرٹیکل مضامین یا شیئرنگ کے لئے
فائلز ملتی ہے ہم اس میں جان بوجھ کر یا اپنی ذاتی پسند ناپسند کے حساب سے فیصلہ نہیں
کرتے بھائی لہذا آپ مجھے دوبارہ سے اپنی فائل پی ایم کردیجئےاور
ایک دم سے فیصلہ نہ کیجئے جزاک اللہ