ختم شد
میرا تحریر شامل نہیں کیا گیا۔
حالانکہ سب سے پہلے میں نے بھیجا تھا۔
ٹھیک ہے آیندہ نہ مجھے میگزین دیکھنا ہے نہ کچھ بھیجنا ہے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Nice.................post
جنہوں نے اس کو ڈیزائن کیا ہے
اللہ تعالی انہیں اور زیادہ رفعتیں اور سر بلندیاں عطاء فرمائیں
اور آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ اور تمام ان کے ارکان قافلہ کو اللہ تعالی اور زیادہ ترقیاں عطاء فرمائیں۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔
سیف اللہ
بہت خوبصورت ڈیزائننگ، ایڈیٹنگ اور مینیجمنٹ کا انتخاب بھی۔ ہاں ڈیزائننگ کرتے وقت یہ ضرور یاد رکھنا چاہیے تھا کہ سب کے پاس سپر کمپیوٹر نہیں ہیں۔ اس لیے پڑھنے میں کم وقت لگا اور میگزین کے اسکرین پر آنے میں زیادہ۔ جن دوستوں کے مضامین اس میگزین میں شامل نہیں ہوسکیں ہیں وہ تسلیِ رکھیں اُن کے مضامین میرے مضمون کے ساتھ شائع ہونگے ویسے بھی یہ صبر اور قربانی کا مہینہ ہے دوستوں۔
Bookmarks