میں نے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا جب مجھے حافظ مظفر محسن صاحب نے بتایا کے آئی ٹی دنیا دوبارہ سے اپنی منزل کی طرف گامزن ہو گی ہے مجھے بہت خوشی ہوئی میں تمام ممبر کو خوش آمدید کہتاہوں اور آئی ٹی دنیا کی واپسی پر مبارک باد پیش کرتاہوں اللہ تعالیٰ اس آئی ٹی کو دشمنوں*کی نظر سے بچائے آمین
خرم شہزاد خرم
Bookmarks