جنگ نیوز کے مطابق، ایک خود کش بمبار نے سابق تحصیل ناظم پر حملہ کر کے ان کو اور ان کے ڈرائیور کو جاں بحق کردیا جبکہ ان کے بیٹے سمیت 7 زخمی ہوگئے۔
یہ سب لوگ عید کی نماز پڑھ کر گھر واپس آ رہے تھے، لیکن دہشت گردوں نے خوشی کے دن کو ماتم میں بدل دیا۔ اللہ ایسی سوچ سے بچائے جو جانوروں کی قربانی کے بجائے انسانوں کو ذبح کرنے پر یقین رکھتی ہے۔
Bookmarks