سالگرہ ہماری ذمہ داریاں اور غیر ذمہ داریاں
سالگرہ ہماری ذمہ داریاں اور غیر ذمہ داریاں
چین والی بات واقعی بہت اچھی ہے۔ عمل کرنے کے قابل۔میری طرف سے بھی سب دوستوں کو بہت بہت سالگرہ کی مبارک باد ہو
عمدہ شئیرنگ پا جی
ویسے ایک لاکھ نہیں، دو لکھ توں وی ودھ ممبرز نیں
وہ بھی بٹن چبا کے
شہزاد پاجی آپ نے بہت عمدہ انداز میں آئی ٹی دنیا کی سالگرہ کے موقع پر اتنا اچھا مضمون لکھا ہے۔۔۔۔ہمارے بس میں جو ہے وہ تو کریں نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں چھوڑ دیں۔۔۔۔۔
اللہ ہم سب کو اپنی دھرتی اور آئی ٹی دنیا کی حفاظت کی تو فیق عطاء فرمائیں۔۔۔۔
آمین ثم آمین
عمدہ شئیرنگ
thnx for great sharing....
آپ سب دوستو کے ریپلائی کا بہت بہت شکریہ
بہت ہی زبردست شرینگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کہ بہت شکریہ
Last edited by Derwaish; 8th November 2011 at 10:15 PM.
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام، بہت زبردست تحریر بھائی جان۔۔۔
گَریٹ وَن
بہت زبردست شہزاد بھائی
سالگرہ کے موقع پر بہترین مضمون ہے یہ
آپ سب بھائیوں کے ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ
Bookmarks