آئی ٹی دنیا ڈاٹ کا م میں کوئی بھی ممبر اپنی لوکیشن کے مطابق ٹائم زون سیٹ کر سکتا ہے۔۔ جو جہاں رہتا ہو اس کے مطابق ٹائم زون سیٹ کی جا سکتی ہیں۔۔ لیکن آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ڈیفالٹ ٹائم زون کیا ہے۔۔؟ پلس یا مانس میں کیا ہے۔۔ اور کس ملک کی ہے۔۔؟
(First Who Answer will get ITD Winner Rank)
پلیز نوٹ: کوئی بھی ممبر صرف اور صرف ایک ہی پوسٹ میں جواب دے۔۔کوئی بھی ممبر اگر ایک سے زیادہ پوسٹ کریگا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔ جواب دینے کے بعد کسی قسم کی ایڈیٹ کوئی نہ کریں۔۔۔ اگر کوئی ایسا کریگا۔۔۔۔۔۔۔وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔
Bookmarks