امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہو گے اور مزے سے عید کو انجوائے کر رہے وں گے تو جی عید کی انجوائے منٹ میں ایک اسپیشل بات اور وہ یہ کہ آج آئی ٹی دنیا پورے چھ سال کی ہو گئی ہے آئی ٹی دنیا پاکستان کا نمبر ون فورم ہے جہاں آئی ٹی کی تعلیم مفت اور اردو میں فراہم کی جاتی ہے اور ہر کسی کو بلکل ایسے سیکھیا جاتا ہے جیسے ھاتھ پکڑ کر کسی بچے کو سکھایا جائے میں نہ تو جب آئی ٹی ڈی جوائن کی تھی تو کچھ بھی نہیں آتا تھا اور لیکن اب چلیں کچھ نہ سہی اچھی اردو اور فوٹوشاپ ہی تھوڑا استعمال کر لیتی ہوں اور معرے لئے یہ بھی بہت بڑی بات یہ سب یہاں کی ٹیم اور مینیجمینٹ کے بدولت ہے میں مینیجمنٹ اور ایڈمن کا شکریہ ادا کرنا چاہوں کی جنہوں نے ہمیں سیکھنے کے لئے اتنا اچھا فورم دیا
اللہ اس کو اور ترقی دے آمین
اور آئی ٹی دنیا کی پوری ٹیم مینیجمنٹ سوپر موڈ موڈریٹرز وی آئی پیز ونرز اور نورمل ممبرز سب کو آئی ٹی دنیا کی چھٹی سالگرہ مبارک ہو
وسلام
لائیبہ رانی[/FONT]
Bookmarks