مایوس وہ ہوتاہے جو اللہ تعالیٰ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتاہے جو اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا۔۔
کبھی آپ کو پیاس لگی ہو صاف ستھرے گلاس میں صاف شفاف پانی ڈال کر پئیں،آپ کی پیاس بجھ جائے گی ۔۔۔آپ نے اللہ تعالیٰ کے حکم و اردے سے اس کی عطاء کی گئی نعمتیں استعمال کیں۔
مثلاًگلاس،اورآپ کا چل کر وہاں تک جانا ، اپنے ہاتھوں سے پانی ڈالنا،اور پانی کاوہاں موجود ہونا،اورپھر ناصرف پانی پی جانا بلکہ پیاس کا بجھ جانا۔۔
اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرناچاہو تو ہرگز بھی شمار نہیں کرسکوگے(القرآن)۔۔
Bookmarks