بہت زبردست
Very true
I too Agree
Kuch Log Qeemat Se Nahi
Qismat Sy Miltay Hain
So Nice Poetry
and Well Designed
Keep Sharing
لاجواب شعر
اور خوبصورت ڈیزائنگ
کسی کو مل جائے وفا نصیبوں کی بات ہے
کوئی روتا رہے تنہا نصیبوں کی بات ہے
کسی کو چاہا خود سے بڑھ کر
نہ بن سکا وہ اپنا نصیبوں کی بات ہے
کوئی کسی کی یاد میں رویا کرئے بہت
کوئی کرئے نہ پرواہ نصیبوں کی بات ہے
اپنی جان بھی وار دیتا ہے کسی پر کوئی
پھر بھی رہے وہ جدا نصیبوں کی بات ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
Bookmarks