مائکرو سافٹ بمقابلہ ایپل
ایپل اور مائکرو سافٹ کی رقابت کافی پرانی ہے جو ایک جنگ کی شکل اختیار کر چکی ہے۔
ماضی میں زیادہ تر ایپل پراڈکٹس کے پرستار مائکرو سافٹ کے خلاف کوئی نہ کوئی حرکت کرتے ہوئے نظر آتے رہے ہیں۔
لیکن اس بار مائکرو سافٹ کے پرستاروں نے ایپل پر وار کیا۔
مائکروسافٹ کے پرستاروں نے ہیمبرگ جرمنی میں ایک زیر تعمیر ایپل سٹور پر مائکروسافٹ ونڈو کا لوگو لگا دیا۔
اس واقعے کی فلم بندی ملاحظہ ہو۔
Bookmarks