السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کو سالگرہ مبارک۔
پچھلے سال آئی ٹی دنیا منیجمنٹ نے ایک مقابلے سالگرہ کے موقع پر ایک مقابلہ رکھا تھا۔
میں نے بھی اس مقابلے میں حصہ لیا تھا۔
جس پر مجھے ونر رینک ملا تھا اور پہلی بار مجھے وی آئی پی زون کی سیر کا موقع ملا۔
سالگرہ کے بعد ایک المناک حادثہ ہوا جس میں فورم کا چار مہینے کا قیمتی ڈیٹا اور تقریبا پچیس ہزار ممبران ضائع ہو گئے۔
لیکن منیجمنٹ، ٹیم اور ممبران کی محنت نے پھر سے فورم کو اسی مقام پر پہنچا دیا بلکہ اس سے بھی اوپر لے گئے۔
میں نے اپنے پچھلے سال کے تھریڈ کا بیک اپ اپنے پاس رکھا ہو تھا۔
اور وہ تھریڈ آج آپ کے سامنے دوبارہ پیش کر رہا ہوں۔
آئی ٹی دنیا پاکستان کا نمبر ون آئی ٹی فورم ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ رہے گا۔
میرے پچھلا سال کا تھریڈ
Bookmarks