یہ دعا مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے پر اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے اس مصیبت کو پڑھنے والے پر نازل نہیں فرمائے گا ان شاءاللہ عزوجل
بررگان دین سے منقول ہے اس دعا کو کسی بیمار کو دیکھنے پر پڑھنے سے اس پڑھنے والے کو اللہ کریم اس بیماری سے محفوظ فرمادیتا ہے اور کسی کو وہ بیماری آنی ہی ہے تو اس وقت اس شخص کو یہ دعا یاد نہیں آتی
واللہ اعلم
آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کے وہ اس دعا کو یاد کرلیں
Bookmarks