السلامُ علیکم
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو میرے پاس ونڈو سیون چونسٹھ بٹ انسٹال ہے اس میں کلک رن نہیں ہو رہا یہ پورٹیبل ورژن ہے
جب میں اسے رن کرتا ہوں تو ایڈمنسٹریٹر کے آپشن سے رن کرتا ہوں لیکن یہ کسی پرنٹر کا کہہ کر رن نہیں ہوتا جبکہ
میرے پاس پی ڈی ایف فیکٹری انسٹال ہے جو بالکل درست کام کر رہا ہے
پلیز میری مدد فرمائیں مجھے آجکل کلک کی اشد ضرورت ہے شکریہ

Name:  Pic 1.jpg
Views: 171
Size:  50.2 KB
Name:  Pic 2.jpg
Views: 173
Size:  89.2 KB
Name:  Pic 3.jpg
Views: 174
Size:  32.6 KB
Name:  pic 4.jpg
Views: 172
Size:  77.7 KB