Congratz to Faisal Bhai on Completing 4000 Superb Posts
Congratz to Faisal Bhai on Completing 4000 Superb Posts
بہت زبردست توقیر بھائی،۔ بہت اچھے انداز میں وش کیا۔۔۔
ویلڈن۔۔۔۔
آپ کو بہت مبارک ہو ڈاکٹر بھائی۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ بھائی
بہت بہت مبارکاں
کیک کہاں ہے؟ چار ہزار پوسٹ کی خوشی میں چار ہزار کے کیک تو ہونے چاہیے ہیں نا؟
bhai apnay doctor sahab ki to kia baat hy
bhai bhot mubarak ho doctor sahab
وعلیکم اسلام
آئی ٹی دنیا کے بہت ہی محنتی اور میرے بہت ہی اچھے دوست،بھائی، ڈاکٹر رانا کو .
ان کی تازہ تازہ 4000پوسٹس مکمل کرنے پر
میری جانب سے بہت بہت بہت بہت دلی مبارک ہو۔
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
میری جانب سے بھی ڈاکٹر رانا (فیصل بھائی) کوبہت بہت دلی مبارک ہو۔ اور توقیر بھائی کو بھی اتنے اچھے اور پیار بھری انداز میں مبارک باد پیش کرنے پر مبارک باد۔ اللہ تعالی آپ سب کے کام میں برکت عطا فرمائے آمین۔
اسلام و علیکم
بھائی جان آپ کو بہت بہت مبارک ہو اور میری دعا ہے آپ ہمیشہ اسی طرح کامیابی کی منزلین پھلانگتے رہیں مسکرتے ہویے آمین
دل شاہ
Bookmarks