Page 1 of 20 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 239

Thread: Remove Admin Password Without any boot disk (dil shah)

  1. #1
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default Remove Admin Password Without any boot disk (dil shah)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم کرنے ولا ہے
    اسلام و علیکم
    نوٹ: یہ تھریڈ صرف آئی ٹی دنیا کے لیے ہے،
    آئی ٹی دنیا کے پیارے دوستو جو چیز میں آج شیئعر کرنے جا رہا ہوں نا تو اس سے پہلے کسی نے کی ہے اور نا کوئی کرے گا کیونکہ یہ میں نے خود بنائی ہے ہی ہی ہی آدمن کا پاسورڈ ہیک کرنا یا ٹورنے کے بہت سار طریقے ہیں
    *بوٹیبل سی ڈی ڈال کر صام فائل کا پاتھ دے کر ٹور دینا
    * بوٹیبل سی ڈی میں پاسورڈ چینجر لگا کے ٹور دینا
    * بوٹیبل یو ایس بی بنا کے ٹور دینا
    * نوٹ پید میں فائل بنا کے اس کی اکسٹینشن کو بیٹ پر رکھ کے آدمن کے یوزر میں رکھ دینا
    * رجیسٹری میں چینجنگ کر کے آدمن بن جانا

    لیکن اگر آپ کے آدمن نے آپ کے کمپیوٹر کے بائوس میں سی ڈی روم، یو ایس بی، فلاپی، سب کو دس ایبل کر کے بائوس کو پاسورڈ لگا دیا ہے اور آپ کی رجیسٹری یوزر کے لیے دس ایبل کردی ہے جو عموما ہوتا ہے تو آپ کیا کرئیں گے پھر تو ان میں سے کوئی بھی طریقہ کام نہیں کرے گا. ایسے وقت میں کام اتی ہے لینکس کی کماندز خیر میں آپ کو بتاوں گا کے ہم کیسی بھی بوٹیبل دسک کے علاوہ کیسے پاسورڈ ختم کر سکتے ہیں، سی ڈی روم، یو ایس بی، فلاپی،کیبل، لگائے بنا، لاسٹ تھریڈ لگاتے وقت میں نے یہ وعدہ کیا تھا کے میں آپ لوگوں کو بتاوں گا کے کیسے ٹور سکتے ہیں تو چلو پھر اس پر کام کرتے ہیں، سب سے پہلے آپ یہ دو سوفٹویر ڈونلوڈ کرئیں
    Software No 1

    Software No 2

    دوستو سب سے پہلے تو آپ نے جو سوفٹوئر نمبر ایک ڈونلوڈ کیا ہے اس کو رن کرئیں اور کچھ اس طرح سے کونفگر کرئیں، باقی آپ سکرین شارٹ چیک کرئیں

    Name:  1.jpg
Views: 11742
Size:  77.8 KB
    یاد رہے کے جب آپ انسٹال کرو تو یہ سکرین انی لازم ہے بعد ہارڈ ڈریو کی پارٹیشن میں پروبلم ہوتی یے اس مین میسج اور اتا ہے اس کے لیے آپ کو فلوپی امیج والے پر چیک کرنا لازمی ہو جاتا ہے اور ہول دسک پر بھی


    اب اس کے ساتھ ہی تین فائل پڑی ہیں اس کو کاپی کرئیں اور اپنی ہر ڈریو میں پیسٹ کر دئیں. یہ فائلز کچھ ہی کے بی کی ہیں اس لیے کوئی فکر مندی کی بات نہیں ہے،

    Name:  2.JPG
Views: 11579
Size:  6.3 KB

    اب آپ نے جو دوسرا سوفٹوئر ڈونلوڈ کیا ہے اس کو ونر ار سے ایکسٹرٹ کرنا ہے کے اس کی لوکیشن اپنی کوئی ائسی ڈریو میں رکھنی ہے جو فیٹ 32 ہو یاد رہے یہ سب سے امپورٹنٹ بات ہے اس کا خیال رکھنا ہے کے ڈریو فیٹ 32 میں ہو، اور آپ ٹینشن نا لیں جن کے پاس این ٹی ایف ایس میں ہے اور انسٹالیشن کے رایٹس بھی نہیں ہیں وہ پارٹیشن میجک پورٹیبل استعمال کرئیں یوزر کے پاس پورٹیبل سوفٹ کی اجازت ہوتی ہے کیونکہ یہ یوزر کی ہی ٹیمپ پر کام کرتا ہے جب آپ پارٹیشن میجک کو رن کرئیں اور ایک جی بی کی ڈریو بنا لیں فیٹ 32 میں. پھر اس میں اس کو ایکسٹرٹ کر لیں، باقی سکرین شارٹ چیک کرئیں،

    Name:  3.jpg
Views: 11656
Size:  65.3 KB

    اب اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کر دئیں اور میری ہدائت پر عمل کرئیں مطلب سید عدیل جاوید یعنی میرا نام والی فائل کو رن کرئیں

    Name:  4.JPG
Views: 11624
Size:  35.5 KB

    Name:  5.JPG
Views: 11577
Size:  40.9 KB

    Name:  6.png
Views: 11643
Size:  104.5 KB

    اب آپ کے پاس منی ایکس پی رن ہو چکی ہے وہ بھی آپ کی ہارڈ ڈریو پر سے، نہ کسی یو ایس بی ہے نا کسی بوٹیبل ڈسک سے، نا بائوس کی ضرورت پڑی اب چلتے ہیں پاسورڈ بریک کرنے کی طرف
    Name:  7.jpg
Views: 11533
Size:  67.7 KB

  2. #2
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Credits
    0
    Thanked
    719

    Default

    یہ ہے جی پاسورڈ رینو اپشن، اب دیکھیں اس کو استعمال کیسے کرنا ہے سب سے پہلے تو آپ سلیکٹ پر کلک کرئیں اور جونسی ونڈو کا پاسورڈ بریک کرنا ہے اس کی سی ڈریو میں جا کے ونڈو کے فولڈر کو سلیکٹ کرئیں، مطلب میں نے ونڈو سیون اور ایکس پی کی ہوئی ہے، میں نے ایکس پی کا پاسورڈ ریکور کر رہا ہوں

    Name:  8.PNG
Views: 11377
Size:  28.4 KB

    اب آپک چیک کرئیں گے کے آپ کے پاس کافی اپشن آ گیے ہیں آپ نئو آدمن بھی بنا سکتے ہیں، آپ پرانے اڈمن کا پاس ریکور بھی کر سکتے ہیں،. اس کو دس ایبل بھی کر سکتے ہیں لیکن فل حال میرا مقصد ہے پاسورڈ بریک کرنا. تو آپ نے ادمنسٹیٹر کو سلیکٹ کرنا ہے آپ کے پاس جیتنے بھی یوزر ہیں وہ آ رہے ہوں گے کچھ اس طرح
    Name:  9.PNG
Views: 11326
Size:  20.4 KB

    Name:  10.PNG
Views: 11278
Size:  19.1 KB

    اب آپنی مرضی کا پاسورڈ دئیں اور اس کو انسٹال پر کلک کر دئیں لو جی آپ کا پاسورڈ ختم ہو گیا ہے، جو آپ نے لگایا ہے وہ اب اڈمن کا پاس ہو گا

    Name:  11.PNG
Views: 11295
Size:  21.1 KB

    اب دئیں دل شاہ کو اجازت، اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا.
    دل شاہ

  3. #3
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    nihiat ala bahi..................
    aap k ios kam ki jitni tareef ki jay km hai.......
    umeed hai ap aisai amazing sharing yahan krtay rahay gain...........

  4. #4
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    واہ دوست۔۔۔اتنی محنت سے تھریڈ تیار کیا ہے۔۔۔آپ نے
    اللہ پاک خوش رکھے۔۔۔گریڈ شئیرنگ
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  5. #5
    fasi_390 is offline Junior Member
    Last Online
    1st January 2014 @ 09:04 PM
    Join Date
    24 Oct 2011
    Gender
    Male
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    وعليكم السلام

    الحمدالله

    الله بارك في

  6. #6
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Welldone shah ji
    welldone bhot dil jami se and mehnat se work ker rahay ho ap
    bhoot khoob
    and superb sharing

  7. #7
    Kashif Mehmood1's Avatar
    Kashif Mehmood1 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd January 2022 @ 06:51 PM
    Join Date
    30 May 2009
    Location
    Rawalpindi
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    1,392
    Threads
    49
    Credits
    1,198
    Thanked
    58

    Default

    great sharing

  8. #8
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Superb work
    Bohat Useful Thread Hai
    Nicely Explained
    Thanks for Sharing
    and Keep your Hardworking

  9. #9
    Doctor_rana's Avatar
    Doctor_rana is offline Senior Member
    Last Online
    20th December 2012 @ 07:12 PM
    Join Date
    09 Feb 2010
    Gender
    Male
    Posts
    4,761
    Threads
    192
    Thanked
    1167

    Default

    boht umda triqa btaya he
    bhai
    ye sb pobs ka hal he
    boht shukria

  10. #10
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default


  11. #11
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    Great Work
    Aap ne kafi mehnat kar key ye thread banaya hey!
    jitni bhi tareef ki jaye kam hey!

  12. #12
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    بہت کام کی شرینگ
    شیئر کرنے کا بہت شکریہ
    بہت سارے ممبرز کو اس سے بہت مدد ملے گی.
    جزاک الله خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

Page 1 of 20 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. how to remove memory card password
    By nofear235 in forum Solved Problem (Mobile)
    Replies: 12
    Last Post: 2nd August 2010, 04:05 PM
  2. Remove Network password
    By naeem4raj in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 24th April 2010, 02:44 PM
  3. how to remove 2nd boot option??
    By hamayun_4u2004 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 20th February 2010, 06:51 PM
  4. Creating Password Recory Disk For Windows XP
    By xahid in forum General Discussion
    Replies: 6
    Last Post: 3rd September 2008, 04:53 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 22nd July 2008, 09:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •