بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم کرنے والا ہے.
دیکھتی آنکھوں دھڑکتے دلوں سنتے کانوں اور مسکراتے ہونٹوں کو دل شاہ کا آداب عرض ہے
دوستو میں جو سوفٹویئر آج شیعر کرنے جا رہا ہوں یہ بہت ہی اہم اور بہت اچھا ہے، آپ یقین نہیں کرئیں گے کہ میں اس کے بارے میں سوچا کرتا تھا کے ایسا کیسے ہو سکتا ہے ضرور کوئی وجہ ہو گی ضرور کوئی سوفٹوئیر ہو گا تو پھر مجھے اس بات کا پتا چلا، آپ میں سے بہت سے لوگ اس کو جانتے ہوں گے لیکن کچھ لوگ میرے جیسے بھی ہوتے ہیں جن کو اس کا نہیں پتا ہوتا، تو چلو دوستو میں بتاتا ہوں آپ نے کئی جگہ ونڈو ایکس پی کے انسٹالیشن ہونے کی تصویریں دیکھی ہوں گی تو دل میں سوال اتھٹا ہو گا ہو نا ہو انہوں نے یہ تصویر کیسے لی جب کے تب تو سکرین شارٹ بھی نہیں لیا جا سکتا، جی بلکل وہ اس ہی سوفٹ وئیر کا کمال ہے اس کو کئی ناموں سے جانا جاتا ہے.
ورچوال پی سی
وی ایم وئیر پی سی
اندورنی کمپیوٹر
تعارف: یہ آپ کے کمپیوٹر کے اند ہی ایک نیو کمپیوٹر بنا دیتا ہے. جس میں آپ کوئی بھی اپریٹنگ سیسٹم انسٹال کر سکتے ہیں اس کو جیتنی چاہو ہارڈ دریو دے سکتے ہیں جتنی چاہو ریم ڈریو. فرض کرئیں میرے پاس 160 جی بی کی ڈریو لگی ہے تو میں نے 4 پرٹیشن کی ہوئی ہیں تو میں کیسی بھی ایک مییں ایکس پی کے نام سے فولڈر بنا کے اس میں اس کی سپیس دے سکتا ہوں میں نے جتنے بھی تھریڈ لکھے ہیں جس میں منی ایکس پی کو رن کرتے دیکھایا ہے وہ اس کی ہی بدولت کیا ہے.
Bookmarks