Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 35

Thread: ITD Winner Ke Aizazi Ranks.................the Winners

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Thumbs up ITD Winner Ke Aizazi Ranks.................the Winners

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوستوں جیسا کہ آپ سب سے وعدہ کیا گیا تھا،۔۔۔ کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی سالگرہ کے مقابلے کے بعد جو بھی بہترین آپ بیتی لکھے گا ْ لکھی گی،۔ ان میں سے تین بہترین لکھنے والوں کو ونر رینک کے اعزازی رینک دیئے جائنگے۔۔۔ جو پندرہ دنوں تک ان کے ساتھ ہونگے،۔۔۔۔
    یہاں پر بہت بہت اچھی اچھی آپ بیتی یا کہانیا ملی۔۔۔
    جن میں میں کچھ یہ بھی تھی۔۔
    TANWEER HACKERZ Post No. #9
    آپ نے بہت اچھا لکھا ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس جو چیز آپ سے رہ گئی ۔۔ وہ اردو تھریڈ تھا،۔ اگر آپ کا یہ تھریڈ اردو رسم الحط میں ہوتا تو لازم یہ پہلی نمبر پر آتا۔۔۔ رومن اردو پڑھنے میں بھی مشکل ہوتی ہے۔۔ اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ایسی پوسٹ کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی۔۔ بہر حال آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔۔

    waqasahmad1 Post No. #14
    آپ نے بھی اچھا لکھا ہے۔ ۔لیکن آپ نے بھی اردو میں نہیں لکھا۔۔۔ رومن اردو پڑھنے میں بہت مشکل ہوتی ہے۔۔

    abid890 Post No. #16
    آپ نے یہاں وہ تو نہیں لکھا جو یہاں پر پوچھا گیا تھا۔۔۔ لیکن آپ نے ایک ہی جملے میں بہت کچھ کہا ہے۔۔

    Haseeb Alamgir Post No. #39
    آپ نے بھی بہت اچھا لکھا ہے۔ ۔ اور لکھنے کا یہ ہنر آپ کو آپ کے حواہشات سے بڑھ کر دے سکتی ہے۔۔

    -BabaR- Post No. #54
    آپ نے بھی بہت اچھا لکھا ہے۔۔۔ اور اپنے نیک حواہشات کا اظہار کیا ہے۔۔

    dil_shah post No. #57
    آپ نے اچھی ڈیزائنگ کی۔۔ سٹارٹ بھی اچھا لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن آپ کے پوسٹ کے جواب میں میں یہی کہونگا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    paki_pisces Post No. #68
    آپ نے اچھی ڈیزئنگ کی ہے۔۔ اور اپنی اچھی سٹوری لکھی ہے۔ آپ اس سٹوری کے جواب میں میں یہ کہونگا۔۔۔۔۔۔کہ آپ نے بہت اچھی کوشش کی ۔۔۔ بس کئی جگہوں پر ان کمپیلٹ پوسٹ کی تھی،۔۔ اور کئی دفعہ غیر ضروری پوسٹنگ۔۔آپ سے ایک ری کوئسٹ ہے کہ اپنی غلطیوں سے لازم کچھ نہ کچھ سیکھے،۔ بلکہ یہ کہنا اور بھی غلط ہے کہ آپ سوچھے کہ آپ ہی صحیح ہے۔۔


    یہ تو وہ پوسٹس تھی۔۔۔۔۔۔۔جن ممبرز نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔۔ اور آپ داستان بیا ن کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب آتے ہے تھریڈ کے مقصد کی طرف یعنی ونرز کی طرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس مقابلے میں ونر میں منتحب کرنا کافی مشکل تھا۔۔۔۔۔۔لیکن ونر صرف تین ہی منتحب کرنے تھی۔۔

    lmran Post No. #11
    اس مقابلے میں تین میں سے ایک ونر یہ ممبر قرار پائے ہے۔۔۔ اس نے بہت ہی بہترین انداز سے لکھا ہے۔۔ تھریڈ کے ڈیزائن اور الفاظ کا بہترین ملاپ کیا ہے۔۔ ویلڈن اور بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

    saifullah878 Post No. #29
    آپ اس مقابلے کی دوسرے ونر قرار پائے ہے۔۔۔ آپ چونکہ پہلے سے ہی ونر رینک حاصل کر چکے ہے لہذا آپ کی رینک کے دورانئے کو کم از کم پندرہ دن بڑھایا جائیگا۔۔
    ویلڈن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بہت بہت مبارک ہو۔۔

    Gun slinger Post No. #79
    اس ممبر کو اس مقابلےکی تیسری اور آخری رینک دی جا رہی ہے،۔۔ اس نے بہت اچھا لکھا ہے۔۔
    ویلڈن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

    نوٹ: ونر منتحب کرنے کا منیجمنٹ کا فیصلہ ختمی ہے،۔ جس کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا
    Last edited by Afridi; 15th November 2011 at 10:03 PM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    Doctor_rana's Avatar
    Doctor_rana is offline Senior Member
    Last Online
    20th December 2012 @ 07:12 PM
    Join Date
    09 Feb 2010
    Gender
    Male
    Posts
    4,761
    Threads
    192
    Thanked
    1167

    Default

    نئے تین ونرز کو بہت مبارک ہو
    بہت اچھا لکھا آپ لوگوں نے اس کا صلہ بھی آپ کو
    مل گیا
    اور جو لوگ یہ مقابلہ نہیں جیت پائے وہ دل چھوٹا نہ کریں
    انشاللہ مستقبل میں بہت سے اچھے موقعے آئیں گے
    آخر میں منیجمنٹ کا بہت شکریہ اتنے اچھے مقابلوں کے لیے

  3. #3
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    وعلیکم السلام
    انہوں نے واقعی میں بہت کمال لکھا تھا
    تینوں وننرز کو ایک مرتبہ پھر بہت بہت مبارک ہو
    بیسٹ آف لک

  4. #4
    alfa6161 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2020 @ 03:26 PM
    Join Date
    11 Feb 2010
    Age
    35
    Posts
    766
    Threads
    105
    Credits
    1,264
    Thanked
    33

    Default

    میری طرف سے بھی تمام دوستوں کو مبارکباد

  5. #5
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default

    اسلام و علیکم

    آپ لوگوں کو بہت بہت مبارک ہو مجھے بہت خوشی ہے کے آپ لوگوں کو آپ کی محنت کا اجر مل گیا، اور میں امید کرتا ہوں آپ اگے بھی اسی طرح لیکھتے رہیں گے اور آئی ٹی دنیا کو اپر لے کر جائیں گے اس کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کر ئیں گے
    دل شاہ

  6. #6
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Sab ko bhot bhot congrtas

  7. #7
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    تمام ونرز کو مبارک ہو۔
    آپ سب نے اچھا لکھا۔

  8. #8
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    ونرز حضرات کو بہت بہت مبارک
    اور جو رہ گئے وہ دعا کریں کہ
    آفریدی بھائی
    کوئی اور نیا موقع آپ لوگوں کو فراہم کردے

  9. #9
    lmran's Avatar
    lmran is offline Senior Member+
    Last Online
    26th June 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    06 Apr 2010
    Location
    RawalPindi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    345
    Threads
    101
    Credits
    955
    Thanked
    74

    Default



    آئی ٹی دنیا ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میری آپ بیتی کو پسند کیا اور اس لائک سمج کر مجھے بھی رینک کے حامل بنا دیا اور اْن تمام آئی ٹی دنیا کے ممبر کو بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری لکھی ہوئی آپ بیتی کو پسند کیا اور تمام آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے یہ ایک چھوٹی سے کاوش لکھی ہے جو کہ امجد اسلام کی ہے توقع ہے آپ کو پسند آئے دعا ہے کہ اللہ کی زات ہمارے اس پیارے سے آئی ٹی دنیا گھر کو ہمیشہ بلند سے بلند تر کرتا جائے امین ثم امین

  10. #10
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    میری طرف سے نئے تین ونرز کو بہت بہت مبارک ہو.کیونکہ آپ سب نے بہت ہی محنت کے ساتھ لکھا اور ہم سب کو اسے پڑھ کر بہت مزہ آیا اور بہت اچھا لگا کے آپ سب آئی ٹی دنیا سے اتنا پیار کرتے ہیں اور کرنا بھی چاہے کیوں نہیں جس جگہ سے ہمیں اتنا پیار ملتا ہو عزت ملتی ہو تو لازمی سی بات ہے ہمارا بھی فرض بنتا ہے کہ ہم بھی کچھ نہ کچھ کرے.
    میں آفریدی بھائی کا دلی مشکور و ممنون ہوں کے انھوں نے اتنا اچھا مقابلے کا انعقاد کیا اور بہت ہی خوبصورت طریقہ سے اسیے اختتام پذیر کیا.
    انشاللہ مستقبل میں بہت سے اچھے موقعے آئیں گے اور امید کرتا ہوں کہ ہر مہینے میں ہوں گئے تاکہ فورم پے رونق مزید بڑھ جائے اور سب لوگ خوشی سے کام کرے.
    منیجمنٹ کا ایک بار پھر دلی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے اتنے اچھے مقابلوں کا انعقاد کیا اور ہم سب کو رینک حاصل کرنے کا موقع دیا. جو دوست جیت نہیں پاے دل چھوٹا مت کرے انشااللہ انقریب ہی کوئی نہ کوئی مقابلہ ہو گا اور آپ بھی جیت جایئں گے.
    آپ سب کے لیے بہت ساری نیک خوائیشات اور دعائیں
    جزاک الله خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  11. #11
    Gun slinger's Avatar
    Gun slinger is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2013 @ 07:46 PM
    Join Date
    16 Feb 2010
    Gender
    Female
    Posts
    1,326
    Threads
    64
    Credits
    0
    Thanked
    107

    Default

    سب ونرز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ بشمول میرے

  12. #12
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    میری طرف سے سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ کو بہت بہت مبارک با د ہو کہ انہوں نے ممبرز کی حوصلہ افزائی کے لیے اتنا اچھا مقابلہ رکھا
    اور ان سب ممبرز کو جنہوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا
    اور آخر میں سب جیتنے والوں کو میری طرف سے خصوصی مبارک با د ہو
    اللہ جل شانہ اسی طرح آپ کو حقیقی زندگی میں بھی کا میا بیاں عطا فرمائیں
    اور ہم سب کا خاتمہ بلایمان فرمائیں
    آمین ثم آمین

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 2nd August 2013, 07:16 AM
  2. We are Giving ITD Winner Ranks on Simple Questions......so be in this section.....
    By Afridi in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 381
    Last Post: 9th November 2011, 02:35 AM
  3. Replies: 70
    Last Post: 22nd May 2011, 03:18 AM
  4. Replies: 30
    Last Post: 15th November 2008, 10:00 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •