اب لگتا ہے کہ دہشت گرد جانوروں کو بھی معاف نہیں کریں گے۔ پاکستانی طالبان نے ایک بے زبان جانور کو اپنے تشدد کے لئے استعمال کی شروعات تو کردی ہے۔ دی نیوز کے ایڈیٹوریل کے مطابق پاکستانی طالبان کے ایک کالعدم گروہ لشکر اسلام نے ایک گدھا گاڑی میں بم فٹ کرکے پانچھ مقامی قبائیلی عمائدین کا قتل کروادیا
Bookmarks