Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 36

Thread: What is Trixbox (IP Phone) How to Configure(dil shah)

  1. #1
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default What is Trixbox (IP Phone) How to Configure(dil shah)

    بسم اللہ ارلرحمن الر حیم
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم کرنے والا ہے
    آئی ٹی دنیا کے پیارے پیارے دوستوں کو دل شاہ کا آداب عرض ہے امید ہے آپ بلکل ٹھیک ہوں گے اور خوب مزے میں ہوں گے،
    دوستو میں سچ کہتا ہوں اتنی محنت مجھے خود سکھنے میں نہیں کرنی پڑی جتنی لیکچر بنانے میں کرنی پڑھ رہی ہے خیر اس کا اجر مجھے میرے رب کی ذات دے گی، دوستو اس کو بناتے ہوئے میرا نقصان بھی ہوا ہے خیر وہ بات ایک طرف آپ یقین نہیں کرئیں گے اس کو بناتے ہوئے مجھے 2 دن لگ گئے ہیں کیوں کے پورا سرور بنائا ہے اور پھر آپ کو بنانا سیکھانے کے لیے اس کے سکرین شارٹ بھی لیے ہیں، دوستو آپ نے بہت بار سنا اور دیکھا ہو گا کے کئی کمپنی میں اپنے فون استعمال ہو رہے ہوتے ہیں مطلب ایکسٹنشن کے طور پر جیسے میرا کمپنی نمبر جو سوئی گیس نے مجھے دے رکھا ہے 5439 ہے جو میری کمپنی سے ہی مجھے ملائا جا سکتا ہے، اب یہ کیسا نمبر ہے یہ کیسے بنتا ہے، اس کو کیا کہتے ہیں، اس کو کنفگر کیسے کرتے ہیں، اور آپ اس کو کیسے بنا سکتے ہیں یہ ہے آج کا لیکچر، تو چلو دوستو ہو جائیں تیار سب سے پہلے آپ کو بتاتا چلوں کے یہ کیا چیز ہے اور اس کو کیا کہ کے بولایا جاتا ہے، ڈی ایم سی، آئی پی فون، کمپیوٹر لائن فون، ٹریکس بوکس، یہ سب اس کے ہی نام ہیں،
    اب سب سے پہلے آپ یہ دو سوفٹوئیر ڈونلوڈ کر لیں

    نوٹ: یہ ایک اپریٹنگ سسٹم ہے نہ کے سوفٹوئر، یہ آپ کے کمپیوٹر میں از ونڈو انسٹال ہوتا ہے، اس کے لیے الگ کمپیوٹر ہوتا ہے، یہ سرور کے طور پر بنتا ہے، یہ لینکس پر بنتا ہے

    Trixbox 2,9,2,Iso

    X-Lite-win32

    For Help Read Pdf
    اب اس کو یو ایس بی یا پھر سی ڈی میں ایکسٹرٹ کر لیں اور سی ڈی بنا لیں یہ بوٹ ایبل ہے اب اگر آپ نے یو ایس بی میں کی ہے تو بائوس میں یو ایس بی 1 نمبر پر اور ہارڈ ڈریو سیکنڈ کر دیں اگر سی ڈی پر کیا تو سی ڈی فرسٹ اور ہارڈ ڈریو کو سیکنڈ اب آپ کے سامنے کچھ اس طرح سکرین آئے گی باقی اب آپ سکرین شارٹ چیک کرئیں

    Name:  1.gif
Views: 619
Size:  101.9 KB

    Name:  Capture_004.gif
Views: 618
Size:  106.3 KB

    Name:  Capture_005.gif
Views: 608
Size:  41.8 KB

    Name:  Capture_006.gif
Views: 604
Size:  51.9 KB

    Name:  Capture_007.gif
Views: 602
Size:  34.3 KB

    Name:  Capture_009.gif
Views: 627
Size:  60.3 KB

    Name:  Capture_010.gif
Views: 609
Size:  59.0 KB

  2. #2
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Credits
    0
    Thanked
    719

    Default

    Name:  Capture_011.gif
Views: 594
Size:  43.4 KB

    Name:  Capture_012.png
Views: 617
Size:  100.5 KB

    لو جی اب آپ کا اپریٹنگ سسٹم شروع ہو گیا ہے یہ آپ کو پہلے
    ہی بتا دے گا کے اس کی کتنی فائلز ہیں اور کتنی کاپی ہونی ہیں باقی سکرین شارٹ دیکھیں

    Name:  Capture_013.png
Views: 601
Size:  123.1 KB

    Name:  Capture_014.png
Views: 602
Size:  141.2 KB

    Name:  Capture_015.png
Views: 608
Size:  149.8 KB

    Name:  Capture_016.png
Views: 590
Size:  89.8 KB

    لو جی آپ کا اپریٹنگ سسٹم انسٹال ہو گیا ہے اب یہ ریسٹارٹ ہو گا اب یاد رہے کے ریسٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سب سے پہلے بائوس میں جا کے ہارڈ ڈریو کو فرسٹ کرنا ہے

    Name:  Capture_017.png
Views: 711
Size:  161.5 KB

  3. #3
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Credits
    0
    Thanked
    719

    Default

    اب کمپیوٹر کو دوبارہ ان ہونے دئیں اور آپ کے سامنے کچھ اسطرح کی سکرین آئے گی یاد رہے آپ نے اپر والے پر انٹر کرنا ہے، جو سب سے ایمپورٹنٹ بات ہے وہ یہ ہے کے آپ نے انٹر نیٹ کی کیبل اتار دینی ہے وہ لگی نہیں ہونی چاہیے

    Name:  Capture_18.png
Views: 583
Size:  130.2 KB

    Name:  Capture_019.png
Views: 573
Size:  143.9 KB

    Name:  Capture_020.png
Views: 565
Size:  155.4 KB

    Name:  Capture_021.png
Views: 565
Size:  173.5 KB

    یہاں آپ کو کچھ کچھ فیلڈ نظر آئیں گی تو ٹینشن نہیں لینی ہے وہ اس لیے کےیہ انٹرنٹ کی کیبل جو اتاری ہوئی ہے

    Name:  Capture_022.png
Views: 559
Size:  134.6 KB

    اس کے بعد آپ یہاں پر آپ کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا تھوڑا نہیں بلکے کافی ہی ہی ہی آپ سکون سے بیتھ جائیں اور انتظار کرئیں

    Name:  Capture_023.png
Views: 566
Size:  161.7 KB

    یہ جو جگہ میں نے وائٹ کی ہے اس جگہ آپ کا آئی پی انا تھا پر نہیں ایا وہ اسی وجہ سے لیکن آپ نے اب کیبل لگانی ہے اور آپنا کمپیوٹر دوبارا ریسٹارٹ کرنا ہے

    Name:  Capture_024.png
Views: 562
Size:  72.5 KB
    Last edited by Dil_Shah; 16th November 2011 at 10:21 PM.

  4. #4
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Credits
    0
    Thanked
    719

    Default


    جب اب کمپیوٹر سٹارٹ ہو گا تو آپ نے اس کو دوسرے اپشن پر چلانا ہے جیسے سکرین شارٹ میں دیکھایا ہے

    Name:  Capture_25.png
Views: 552
Size:  187.2 KB

    یہ دیکھیں جناب تب جو فائلز فیلڈ ہوئی تھیں وہ اب اوکے ہو گئی ہیں اسی طرح سب اوکے ہوتا جائے گا باقی سب پہلے جیسا ہو گا

    Name:  Capture_026.png
Views: 555
Size:  134.7 KB

    لو جی اب آپ کو آپ کا آئی پی بھی مل گیا ہے یہ آئی پی ہی آپ کے کام آئے گا اسی سے آپ کی کونفگریشن ہو گی وہ میں آپ کو اگے اگے بتاوں گا

    Name:  Capture_027.png
Views: 552
Size:  77.2 KB

    لو جی یہاں پر روٹ کا یوزر نیم اور جو آپ نے انسٹال ہونے سے پہلے پاسورڈ دیا تھا تصویر نمبر 3 میں وہ اس کا پاسورڈ ہے لگا کے فائلز وغیرہ چیک کر لیں کے ونڈو ٹھیک ہوئی ہے

    Name:  Capture_028.png
Views: 541
Size:  136.5 KB

    Name:  Capture_029.png
Views: 549
Size:  132.7 KB

    اب آپ نے اپنے نیٹ ورک کونیکشن پر کلک کرنا ہے اور اس کو بریج پر کر دینا ہے یاد رہے ناٹ پر ورک نہیں کرے گا

    Name:  Capture_030.jpg
Views: 546
Size:  55.1 KB
    اب آپ نے کسی دوسرے کمپیوٹر پر جانا ہے مطلب نیٹ ورک کے ساتھ اٹیچ دوسرے کمپیوٹر پر اور اس کے آئی پی کو مینول دینا ہے کچھ اس طرح
    نوٹ آئی بلکل آپنے سرور والے ہی دینے ہیں بس لاسٹ میں ایک ہندسہ چینج کر دینا ہے جیسے اگر سرور ہے 192.168.23.133ہے تو آپ نے 192.168.23.134 آئی پی دے دینے ہیں

    Name:  Capture_033.jpg
Views: 542
Size:  80.4 KB
    Last edited by Dil_Shah; 16th November 2011 at 10:44 PM.

  5. #5
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Credits
    0
    Thanked
    719

    Default


    اب آپ کمانڈ پرموٹ پر جائیں اور اپنے سرور کے آئی پی کو پنگ کرئیں دیکھیں وہ پنگ ہو رہا ہے سکرین شارٹ دیکھیں

    Name:  Capture_032.png
Views: 555
Size:  120.4 KB

    اگر پنگ ہو رہا ہے تو مطلب آپ کامیاب ہوئے ہیں اب اپنے انٹرنٹ کا بروزر اپن کرئیں اور اس میں اپنے سرور کا آئی پی انٹر کرئیں

    Name:  Capture_034.jpg
Views: 543
Size:  75.2 KB

    اب آپ کے پاس آپ کا سرور اپن ہو جائے گا پر یہ تو یوزر ہے پریشان کیوں ہوتے ہیں رائٹ سائڈ پر اپر چیک کرئیں سویچ کی اپشن ہے اس پر کلک کرئیں اور یوزر نیم دئیں
    Maint اور پاسورد کی جگا آپ نے لکھنا ہے پاسورڈ یعنی بائی ڈیفالٹ یہ ہی ہوتا ہے
    password

    Name:  Capture_035.jpg
Views: 550
Size:  73.1 KB

    لو جی آپ کے پاس آدمن مینو آپن ہو گیا ہے اب اس میں آپ جیسے چاہیں کر سکتے ہیں

    Name:  Capture_036.jpg
Views: 544
Size:  80.9 KB

    اب آپ پی بی ایکس اپن کرئیں اور ایکٹنشن پر کلک کرئیں اور سبمنٹ کرئیں آپ کے پاس یہ پیج اپن ہو گا

    Name:  Capture_041.png
Views: 550
Size:  168.1 KB

    ایکٹنشن نمبر اور نام دئیں اور نیچے پاسورڈ یعنی سیکرٹ کود دئیں یہ یاد بھی رکھنا ہے اگے کام انا ہے اس کا بھہ

    Name:  Capture_042.png
Views: 550
Size:  129.1 KB
    اس کہ سبمنٹ کر دئیں لو جی آپ کی ایکٹنشن بن گئی اور آپ کا سرور بھی تیار ہے
    Last edited by Dil_Shah; 16th November 2011 at 11:05 PM.

  6. #6
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Credits
    0
    Thanked
    719

    Default



    تو جناب اب جس کمپیوٹر پر آپ نے اس کا نمبر رکھنا ہے اس پر آپ دوسرے والا سوفٹ وئیر انسٹال کرئیں اور سیٹنگ کے لیے سکرین شارٹ چیک کرئیں

    Name:  01.png
Views: 545
Size:  135.3 KB

    Name:  02.png
Views: 551
Size:  175.1 KB

    Name:  3.JPG
Views: 547
Size:  29.6 KB

    Name:  4.jpg
Views: 548
Size:  50.8 KB

    Name:  5.jpg
Views: 548
Size:  76.3 KB

    Name:  6.jpg
Views: 563
Size:  36.4 KB

    لو جناب آپ کا کمپیو ٹر اب فون کا کام کر سکتا ہے آپنے پاس فون رکھ لیں جب بھی کوئی آپ کی اکسٹنشن ملائے گا آپ کے فون پر بل آئے گی
    آپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا
    دل شاہ
    Last edited by Dil_Shah; 16th November 2011 at 11:11 PM.

  7. #7
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default



    BHAI KIA KAHOON MEN
    ITNA JAZBA AND LAGAN SE BANAYA HUA THREEAD KI TAREEF ALFAZ MNE NHE KI JA SKTI

    WELLDONE PROUD TO YOU BROTHER
    PROUD TO YOU

  8. #8
    aarej's Avatar
    aarej is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2019 @ 05:54 PM
    Join Date
    10 Nov 2007
    Location
    Jhelum
    Gender
    Male
    Posts
    2,498
    Threads
    97
    Credits
    1,267
    Thanked
    97

    Default

    Zaberdast Zaberdast Zaberdast

  9. #9
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Bohat Aala Work
    Jitni Taarif Ki Jaye Kam Hai
    Very Useful Thread
    Allah aap ko Aapki Mehnat Ka Ajar Dy
    Thanks for Sharing

  10. #10
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت بہت ہی بہترین کام
    بہت ہی اچھے اور تفصیل سے سمجھایا آپ نے
    اس کام میں آپ کا جو نقصان ہوا اس کا افسوس ہے
    لیکن اس کام کا صلہ انشاءاللہ اللہ آپ کو ضرور دئے گا
    جزاک اللہ

  11. #11
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    بہت ہی اعلی اور بہت ہی شاندار کام
    بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے برادر ویری ویلڈن

    تھریڈ کو موو کیا گیا سافٹ ویئر سیکشن سے
    اردو ٹیٹوریل سیکشن میں

  12. #12
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Credits
    0
    Thanked
    719

    Default

    آپ سب کی تعریف میرے لیے قابل فخر ہے

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Google Phone Numbers
    By PrinceOfPersia in forum General Discussion
    Replies: 35
    Last Post: 15th January 2013, 05:28 PM
  2. mobile mein pani par jay to foran kia karna chahye?
    By usman4641 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 23
    Last Post: 22nd September 2012, 09:11 PM
  3. Nokia Secret Codes And Tricks!!!!!!
    By zaibshah in forum General Mobile Discussion
    Replies: 17
    Last Post: 25th June 2012, 09:05 PM
  4. Save a Wet Phone, Some Tips!!
    By IT_DOCTOR in forum General Mobile Discussion
    Replies: 12
    Last Post: 25th June 2012, 08:53 PM
  5. Phone Simlock - Do you know?
    By IT_DOCTOR in forum General Mobile Discussion
    Replies: 16
    Last Post: 12th April 2010, 02:53 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •