یہ پہلے سے پوسٹ کیا گیا ہے لیکن وہ اولڈ ورژن ہے اور یہ اپڈیٹ ورژن ہے میں نے بہت سارے کاپی والے سافٹ یوز کئے ہیں کچھ ان میں بائے کرنے والے ہیں وہ بھی استعمال کئے لیکن جو کام اسمیں مجھے ملا وہ کام بائے کرنے والوں میں نہیں تھا مطلب کہ یہ سافٹ بہت ہی فاسٹ کاپی کرتا ہے بائے کرنے والے سافٹ کے بقابل لیکن اسکی بھی ایک ٹرِک ہے سب سے پہلے میں اسکے استعمال کرنے کا طریقہ کار بتا دوں ہو سکتا ہے کچھ ایسے بھی یوزر ہوں جن کو اسکا استعمال کرنا نہ آتا ہو۔۔
Source - اس بٹن پر کلک کر کے اس فائل کا انتخاب کریں جس کو آپ نے کاپی کرنا ہے۔۔
DestDir - اب جہاں پر وہ فائل پیسٹ کرنی ہے اس بٹن پر کلک کرکے اپنی فائل کو مطلوبہ جگہ پر پیسٹ کر دیں پیسٹ کیسے کرنا ہے وہ ایسے کہ جب آپ پیسٹ والا فولڈر منتخب کر لیں گے تو سب سے پہلے اس بٹن پر کلک کرنا ہے۔۔۔
Listing...
جب آپ اِسپر کلک کریں گے تو یہ آپ کی کاپی کی ہوئی فائل کو چیک کرے گا پھر ساتھ ہی آپ نے پیسٹ کرنے کے لئے اس بٹن پر کلک کرنا ہے
Execute...
جب آپ اس بٹن پر کلک کریں گے تو آپ کی فائل پیسٹ ہونا شروع ہو جائے گی اور سامنے سپیڈ بھی شو ہو رہی ہو گی کہ کتنی سپیڈ میں فائل شو ہو رہی ہے اور پر سیکنڈ کتنے ایم بی ٹرانسفر ہو رہی ہے۔۔۔
اب باری ہے اس سے بہت ہی فاسٹ قسم کی سپیڈ کیسے لی جائے کاپی پیسٹ کے لئے وہ اسطرح جب آپسافٹ کو اوپن کریں گے تو اس میں یہ والا اوپشن سلیکٹ ہوگا۔۔
Auto HDD Mode...
لیکن آپ نے وہ اوپشن سلیکٹ کرنا ہے جو کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے آپ کی رہنمائی کے لئے یہا بھی لکھ دیتا ہوں۔۔۔
Same HDD Mode...
توقع ہے آپ کو یہ چھوٹا سا سافٹ اور میرا چھوٹا سا ٹیوٹو رائل پسند آئے۔۔۔
Bookmarks