دوستوں یہ میری پہلی کوشش ہے فوٹو شاپ میں آپ بتائیں کیسی رہی۔ یہ میں نے اسی سائٹ سے سیکھ کر بنائی ہےآپ کے رپلے کا انتظار رہے گا ۔،شکریہ[/FONT][/SIZE][/COLOR
آ
دوستوں یہ میری پہلی کوشش ہے فوٹو شاپ میں آپ بتائیں کیسی رہی۔ یہ میں نے اسی سائٹ سے سیکھ کر بنائی ہےآپ کے رپلے کا انتظار رہے گا ۔،شکریہ[/FONT][/SIZE][/COLOR
آ
السلام علیکم
واہ کیا بات ہے بلال بھائی
پہلی کوشش اور اتنی پیاری بہت خوب بھائی
ایسے ہی پیاری پیاری کوششیں کرتے رہیں
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
زبردست بلال آپ نے پہلی بار میں ہی اتنا اچھا کام کیا ہے آگے تو اور مزید اچھا کریں گے آپ کی کوشش بہت اچھی اور بہترین ہے شکریہ شیئر کرنے کا
بہت بہت شکریہ بردار شیئر کرنے کا
بہت اچھی کوشش کی ہے آپ نے ایسا معلوم نہیں ہوتا کی یہ پہلی بار کا کام ہے گوڈ ورک
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام،۔
بہت زبردست جناب،۔ نائس ورک
Buhat ache janab!
main b koshish kar raha hon adobe sekhne ki..
M.Shabi (Love 4 ITD)
السلام علیکم
واہ کیا بات ہے بلال بھائی
پہلی کوشش اور اتنی پیاری بہت خوب بھائی
بہت خوبصورت کوشش برادر
بہت اچھے
اب کوشش کریں کہ اپنی تصویروں پر فریم بھی لگائیں
aap sab bahiyon ka buhoot buhoot shukreya hosla afzahi karnay ka..inshallah ab frame bananay ke koshesh karnon ga
yeh to itdunya ka kamaal hay ..suhkreya to itd walon ka karna caheyeh jenhon nay yeh selsela shuroh keya aur hammen seeknay ka moqah mela.
allah paak is site ko mazeed taraqi atta farmahey.
thankyou
Ae Dil,,,, Tu Kyun Khush Ho Raha Hai,
Pagal Sirf Saal Badla Hai,,,, Log Nahi....!!!!
Bookmarks