اسلام علیک و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا حال ہے دوستوں،،امید ہے ٹھیک ہی ہو گیں،،
اچھا ماہرین،،کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے میں اپنی آئی ڈی پر اکاونٹس چیک کر سکوں
میرا مطلب کہ میرے ای میل ایڈریس سے میں نے کن کن ویب سائٹس پر اکاونٹس بناے ہوے ہیں
بس میں اپنی یاھو ،آئی ڈی پر میں نے کن کن ویب سائٹس پر اکاونٹس بناے ہوے ہیں
شیاید میں سمجھنانے میں کامیاب ہو گیا ہوں گا :d
تو کیسے چیک کر سکیں ؟؟؟