اسلام و علیکم
Share فیصل آباد: لیگی جلسہ انٹرنیٹ پر براہِ راست دکھانے کیلئے خصوصی انتظامات
Date : 11/20/2011 Updated at 0800 PST
فیصل آباد: لیگی جلسہ انٹرنیٹ پر براہِ راست دکھانے کیلئے خصوصی انتظامات

فیصل آباد…مسلم لیگ ن نے انٹرنیٹ کے صارفین کیلئے فیصل آباد کا جلسہ براہِ راست دیکھنے کے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق فیصل آباد کا جلسہ مسلم لیگ ن کی آفیشل ویب سائیٹ www.pmln.orgپر براہ راست دیکھا جا سکتا ہے،دھوبی گھاٹ گراوٴنڈ میں آج سہ پہر3بجے ہونے والے اس جلسے سے مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف سمیت اعلیٰ قیادت خطاب کرے گی۔مسلم لیگ ن کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق فیصل آباد کا جلسہ مسلم لیگ ن کی آفیشل ویب سائیٹ www.pmln.orgپر براہ راست دیکھا جا سکتا ہے،دھوبی گھاٹ گراوٴنڈ میں آج سہ پہر3بجے ہونے والے اس جلسے سے مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف سمیت اعلیٰ قیادت خطاب کرے گی۔