(¯`·♥Happy Birthday to DERWAISH♥·´¯)
(¯`·♥Happy Birthday to DERWAISH♥·´¯)
Last edited by Toqeer Sheikh; 20th November 2011 at 09:56 PM.
مبارکاں جی مبارکاں
درویش پاجی آئی ٹی دنیا کے پورے سوا دولاکھ لوگوں میں صرف آپ کی سالگرہ ہے آج۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ کو ٹریٹ ضرور دینی چاہیئے نہیں تو پھر سوا دو لاکھ لوگوں سے کہنا پڑے گا کہ درویش پاجی قصہ چہار درویش کے گمشدہ درویش ہیں جو ایک ہاتھ سے ٹائپنگ میں ماہر ہیں۔
اور امور خانہ داری کے ٹوٹکے اور ترکیبیں کوئی درویش پاجی سے پوچھے۔
جلدی جلدی دسو پارٹی کدھر دینی اے۔
اور ہاں یاد آیا
سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ کو اطاعت و عبادت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین۔
happy brithday darwaish bhai
assalam o alaikum
darwaish bhai happy brithday
ALLAH PAAK AAP KO DUNYA O AKHRAT MAIN BHALAI NASEEB FARMAY AAMEENNNNNN
ﻣﺒﺎﺭﮐﺎﮞ ﺟﯽ ﻣﺒﺎﺭﮐﺎﮞ
اررے توقیر بھائی ایسی بھی کیا جلدی تھی کم سے کم مشورہ تو کر
لیتے تھریڈ بنانے سے پہلے
چلو اچھا اب تو جو ہوا سو ہوا
یہ رہی جی ہماری مبارکی
Last edited by Doctor_rana; 21st November 2011 at 01:36 AM.
وعلیکم السلام
درویش دوست
آپ کو سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہے۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو ڈئیر برادر
آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد اور دعا ہے کہ اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کریں اور آپ کو اور آپ کے اہلِ خانے کو تمام بری نظروں سے محفوظ رکھے۔۔بہت شکریہ توقیر بھائی بتانے کا
سالگرہ بہت مبارک ہو
مجھے پتہ ہی آج چلا جناب ۔ درویش بھائی کو میری طرف سے سالکرہ بہت بہت مبارک ہو۔
Bookmarks