سالگرہ مبارک
سالگرہ مبارک
happy birth day
Wish You Very Very Happy Birthday..
بہت بہت مبارک ہو درویش جی
واقعی آپ بہت ہی محنتی اور سب کی مدد کرنے والے ممبر ہے
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
WSLM::
Derwaish Bhai meri taraf se b apko buhat buhat mubarak ho
Happy Janam Din!!!!
M.Shabi (Love 4 ITD)
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا کی ساتھ میری پہلی سالگرہ کیا مزیدار سالگرہ ہے اتنے اچھے اچھے گفٹز اور اتنے اچھے اچھے ریپلایز.
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ کس طرح سے آپ سب کا شکریہ ادا کروں.آپ لوگوں سے اتنی محبت ملتی ہے اور اتنا اپناہیات کا احساس ہوتا ہے کہ معلوم ہی نہیں ہوتا ہے کہ میں پاکستان سے دور ہوں اپنی فیملی سے دور ہوں مگر یہاں پے بھائی ،بہن ،دوست ،ہمدرد سب ہیں تو کبھی کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی.جی ٹھیک کہا کہ اپنے تو اپنے ہوتے ہیں مگر ایک سال آئی ٹی دنیا کے ساتھ گزرنے پر آپ سب بھی اپنے بن گے ہو.
اب آتے ہیں اصل بات کی طرف توقیر بھائی جان اور جی جی دا ون اینڈ اونلی ڈاکٹر رانا بھائی جان آپ دونوں کا بہت بہت بہت شکریہ اور آپ سب کا بھی جنہوں نے بہت اچھے سے وش کیا.
خاموش بچے کی بات ٹھیک ہے کہ پورے دولاکھ لوگوں میں صرف میری ہو سالگرہ ہے.اور دعوت کا تو بنتی ہے اب میں اگر پاکستان میں ہوتا تو جو حکم کرتے درویش حاضر ہے اب یہاں سے اگر کچھ بیجا تو راستے میں ہی خراب ہو جائے گا برحال کچھ سوچتا ہوں اور مشورہ کرتا ہوں آپ سے پھر دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے. اور باقی آپ نے راز کی باتیں یہاں بتا دی کوئی گل نہیں پا جی کر لا گے ہا ہا ہا ہا ہا ہا
الله رب ال عزت سے دعا ہے کہ آپ سب جہاں بھی رہے خوش رہے آباد رہے اور الله رب ال عزت کی امان میں رہے آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
ایک بار پھر دل سے آپ سب کو بہت بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
happy birthday bro many many happies returns on d day
O chacha jee
bhot bhot mubarkaan horn chacha noo
bhai chacha jee tusi 80 saal day ho gye ho tay sano pat v ni chalia
saday laye bhot bhot dua kernaq q k bazurgaan di dua bari jaldi qabool hondi a
meri chacha hazar saal jiye
koi dukh na aye chacha noo
koi gham takleef pas na phatky
sari zindagi allah ki rehmat men rahen
aur hamesha hansty muskraty hamary sath rahen
Bookmarks