السلام علیکم
آئی ٹی ڈی
میں کوئی بھی آئی ڈی کو اردو میں بنانا ہو تو
یہ ممکن کیوں نہیں ہے؟؟؟
السلام علیکم
آئی ٹی ڈی
میں کوئی بھی آئی ڈی کو اردو میں بنانا ہو تو
یہ ممکن کیوں نہیں ہے؟؟؟
وعلیکم السلام،۔
کیوں ممکن نہیں ہے بھائی، بہت سی آئی ڈیز ہیں جو اُردو نام کی آئی ڈی کے ساتھ رجسٹر ہیں، جیسے یہ چیک کیجئے۔
آئی ٹی دنیا
مون لائیٹ آفریدی
لیکن ایک بار جب آئی ڈی جس نام سے رجسٹر ہو گئی ، اُسے دوبارہ چینج نہیں کیا جا سکتا۔۔
لہذٰا آئی ڈی بناتے وقت سوچ سمجھ کر آئی ڈی رکھا کریں۔۔۔کیونکہ
No More ID Change Requests
Bookmarks