السلام علیکم
ایکسل میں میرے ساتھ ایک مسلہ آ رہا ہے کہ پیج کا مارجن صحیح سیٹ نہیں ہو رہا
میں چاہتا ہوں کہ پیج کے دائیں اور بائیں مارجن زیرو ہو جائے یا بالکل پیج کے کنارے پر چلا جائے
لیکن پیج کے بائیں طرف تو مارجن ٹھیک ہے لیکن دائیں طرف سیٹ نہیں ہو رہا
کیا اس بارے میں کوئی ایکسپرٹ میری ہیلپ کرے گا



Name:  Excel Problem 1.jpg
Views: 205
Size:  61.7 KB

Name:  Excel Problem 2.jpg
Views: 210
Size:  61.3 KB