فکرآخرت
جب آئے ہو دنیا میں تو جانا ہے ضروری
مرنے کا مزہ سب ہی کو پانا ہے ضروری
کیا شان تھی اُن کی بنے پھرتے تھے خدا وہ
اب مرگئے اُن کو اٹھالے جانا ہے ضروری
اطراف میں چیلے ہی نظر آتے تھے ہر وقت
اب قبر میں تنہا ہی پڑھے رہنا ہے ضروری
یہ عارضی ٹھکانہ ہے جہاں ٹھہریں ہیں بہت لوگ
محشر میں کیا ہونا ہے اسے سوچنا ہے ضروری
Bookmarks