بہت شکریہ۔ جزاک اللہ
Ameen sum ameen
Bilkul
sahi kaha
jazzakAllah
[IMG]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic31663_2.gif[/IMG]
قوالی اچھی ہے اگر موسیقی اور شرک اور بدعت اور خرافات سےپاک ہو اور عموماً اکثر قوالیوں میں شاعری کافی حد تک بازاری قسم کی ہوتی ہے
شاعری سماع کی ایک شکل ہے جو صوفیا کرام نے شروع کیا اللہ سبحان وتعالیٰ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح مسلمانوں کی روایت رہا ہے البتہ یہ موسیقی سے پاک رہی ہے
انسان اللہ کو یاد کرنے کے الگ الگ طریقے اپناتا ہے اُن میں سب سے بہترین نماز ہے
بدقسمتی سے قوالیاں بالکل فلمی قسم کی ہوتی ہیں اور عموما اُن میں اولیا اللہ کو اس انداز سے بڑھا چڑھا کربیان کیا جاتا ہے کہ شرک اور بدعت کا ایک پہلو واضح ہوجاتا ہے
اور اکثر قوالیوں کا رخ عشق معشوقی اور پیارومحبت کے قصوں کے اردگرد ہوتا ہے
بدقسمتی سے مسلمان قوالی کو صبح سویرے سننا شاید عبادت کا ایک پہلو سمجھتے ہیں
Allah pak ham sab ky islah fermaiye amine
Mashallah information achi he.keep it up
Bookmarks