امید ہے سب ممبران خیر خیریت سے ہوں گے۔
بچوں کے لیے ایک ویب سائٹ جس میں وہ کمپیوٹر کے پارٹس کے بارے میں
کلک کرے کے جان سکتے ہیں
اس میں کمپیوٹر کے تمام پارٹس کے بارے میں تفصیل کے ساتھ بتایا گیا ہے۔
اس سائٹ سے بڑے بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔Click Here for Click & Learn
Bookmarks