یہ لیو بولن ہے، جسے چِین کا غیر مرئی آدمی بھی کہا جاتا ہے
یہ کیموفلاج باڈی پینٹگز کے ماہر ہیں
یہ انسانی جسم کے اوپر ایسی پینٹنگ کر دیتے ہیں جس سے وہ پسِ منظر کے ساتھ مکمل طور پر گھل مل جاتے ہیں، اس کام کو کرنے کے لیے انہیں بہت زیادہ وقت لگتا ہے
یہ تصاویر ملاحظہ فرمائیے