جیو نیوز اور دیگر خبررساں اداروں کے مطابق تحریک طالبان پاکستان نے ملک بھر میں جنگ بندی کا علان کیا ہے۔ خبر اگر سچ ہے تو اچھی ہے لیکن کیا یہ ممکن ہے۔ ہر وقت تو انکےبیان بدلتے رہتے ہیں۔ اور یہ جو اتنے بے گناہ لوگوں کے خون کی حولی کھیل چکے ہیں اسکا بھی کوئی حساب ہو گا؟
Bookmarks