koi mujay bata sakta ha k minute ko hours mien kaise convert kia jata ha in excel
i.e 450 min convert into hours plz formula chayie
koi mujay bata sakta ha k minute ko hours mien kaise convert kia jata ha in excel
i.e 450 min convert into hours plz formula chayie
وعلیکم السلام
بہت آسان فارمولا ہے۔۔۔۔
اگر
450
A1
لکھا ہوا ہے اور آپ نے فورمولا
B1
میں لگانا ہے تو
یہ لکھیں
=A1/60
then press Enter...
آپ کے منٹس گھنٹے میں کنورٹ ہو جائیں گے۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
میں 450 لکھیں اور بی ون A1 اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہوسکتا ہےکہ آپ
لکھ کر انٹر کر دیں تو بھی آپ کا =A1/b1 میں 60 جبکہ سی ون میں آپ
کام بن جائے گا
If your minutes are entered in non-time format, add them and divide by 1440.
Example: =SUM(A1:A19)/1440
Format the result [h]:mm
The site below will give you some understanding why this works how times are
stored in Excel.
LINK
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
ملک بھائی آپ کا کام بنا کہ نہیں ۔ درویش بھائی آپ نے بلکل درست فرمایا ایسا بھی ہو سکتا ہے اور یہ زندگی کا حصہ ہے۔ ملک بھائی کا سوال اصل میں بہت لو لیول کا تھا اس لیے بہت آسان سے انداز میں سمجھانے کی کوشش کی کہ ان کو بات سمجھ آ جائے۔ اب دونو ں طریقے ملک بھائی کو معلوم ہو گئے ہیں۔ آپ کے آگاہ کرنے کا شکریہ
Thanks brothers
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
Bookmarks