السلام علیکم
کیا کوئی ایسی ویب سائٹ ہے
جہاں پر کچن آئٹمز کے روزانہ کے نرخ دستیاب ہوں
یعنی جو ڈیلی اپڈیٹ ہوتے ہوں۔
شکریہ۔
السلام علیکم
کیا کوئی ایسی ویب سائٹ ہے
جہاں پر کچن آئٹمز کے روزانہ کے نرخ دستیاب ہوں
یعنی جو ڈیلی اپڈیٹ ہوتے ہوں۔
شکریہ۔
و علیکم السلام
معلوم نہیں آپ کیا سرچ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
ویسے سرچنگ میں یہ سائٹ ملی ہے۔۔
شاید کام آجائے۔۔۔اوکے
Kitchen
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
السلام علیکم
شائد میں اپنی بات سمجھا نہیں سکا۔
میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ
مجھے وہ سائٹ چاھئے جہاں سے مجھے
سبزیں
دالیں
گوشت وغیرہ
کے روزانہ کے نرخ معلوم ہو سکیں۔
اور بھائی،
چینی سستی ہو گئی ہے
آج سے 2 ماہ پہلے چینی 70 روپے کلو تھی
آج میں نے 50 کلو چینی کی ایک بوری خریدی ہے
جو مجھے تقریباً 60 روپے کلو کے حساب سے ملی ہے۔۔
اسی طرح نرخ کا پتہ چلتا رہے تو
سستی ہونے والی اشیاء زیادہ مقدار میں خریدی جا سکتی ہیں
میرا خیال ہے اب میں نے اپنی پوری بات سمجھا دی ہے۔
Bookmarks